سوال: میرا2 ماہ کا بیٹاہے ، میں نے اس کا نام محمد موسیٰ رکھا ہے ،میں نے یہ سوچ کر یہ نام رکھا کہ یہ ایک جلیل القدر نبی علیہ الصلوۃ والسلام کا نام ہے ، لیکن اب کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ اس نام کی تا ثیر گرم ہے، یہ …
Read More »سوال و جواب
محمد مجتبی نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ محمد مجتبی نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: محمد مجتبی نام رکھنا جائز بلکہ بہتر ہے،کیونکہ مجتبی،حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک صفاتی نام ہے۔اور دوسری بات یہ ہے کہ اچھے نام رکھنے کی ترغیب احادیث میں بھی آئی ہے،لہذا ان احادیث پر عمل کرنے …
Read More »محمد مطہر نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: محمد مُطہر نام رکھنا کیسا ؟ جواب: اگر مطہر میں ہاء کے نیچے زیرہو(یعنی’’ مُطَہِّر“)تواس صورت میں اس کامعنی ’’پاک کرنے والا “بنے گا ۔اوراگرہاء پرزبرہو(یعنی’’ مُطَہَّر“)تواس کامعنی ” پاک ،صاف وغیرہ”ہوگا۔لہذادونوں طرح اس نام کے رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ القاموس الوحید میں ہے”المطھِّر:پاک کرنے والا۔” (القاموس الوحید،ص 1017،ادارہ اسلامیات،لاہور) فیروز …
Read More »مرتسم نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: مرتسم نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: لغت کے اعتبار سےمرتسم کا معنی”نقش پکڑنے والا ، فرمانبردار“ ہے۔القاموس الوحید میں ہے”ارتسم :نقش پڑنا۔”(القاموس الوحید،ص 624،ادارہ اسلامیات ،لاہور) المنجد میں ہے”ارتسم ،الامر:فرمانبرداری کرنا۔”(المنجد،ص 290،خزینہ علم و ادب،لاہور) ان معانی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں ہے۔البتہ بہتر یہ …
Read More »بچے کا نام مہدی رکھنا کیسا ؟
سوال: بچے کا نام مہدی رکھنا کیسا ہے؟اس کا معنی کیا ہے؟ جواب: مہدی نام رکھنا جائز ہے ۔اورمہدی کا معنی ہے :ہدایت یافتہ” (فیروزاللغات ،ص1386،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »بچی کا نام مہوش رکھنا کیسا ؟
سوال: بچی کا نام ”مہوش “رکھ سکتے ہیں؟ جواب: یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔اس کی تفصیل یہ ہے کہ : لغت میں” مہوش “کے یہ معانی آتے ہیں:چاندکی مانند ۔ نہایت خوبصورت۔ وغیرہ۔(فرہنگ آصفیہ،ج04،ص1210 ،مطبوعہ: لاہور)(رابعہ اردو لغت ،ص1130،نئی دہلی،انڈیا) پس معنی کے اعتبارسےیہ نام رکھنےمیں حرج نہیں ہے۔ البتہ! بہتریہ ہے …
Read More »میرب نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا مدنی منی کا نام میرب رکھ سکتے ہیں؟ جواب: مِیْرَب نام رکھنا جائزہے، یہ عربی زبان کا لفظ ہے، ارب سے اسم آلہ کا صیغہ ہے،مفہوما میرب کا معنی بنتا ہے :ماہر بنانے والی، عقل مند بنانے والی، لہذا معنی کے لحاظ سے یہ نام درست ہے۔ المنجد( …
Read More »مناہل نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: لڑکی کا مناہل نام رکھنا کیسا؟ جواب: ” مناہل” "منھل” کی جمع ہے ، اس کا معنی "گھاٹ ، چشمہ” ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ ازواج مطہرات یا صحابیات یادوسری نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر نام رکھاجائے کہ نیکوں کے نام …
Read More »محمد مھیمن علی، نام رکھنا کیسا ؟
سوال: لڑکے کا نام محمد مھیمن علی رکھ سکتے ہیں؟ جواب: مذکورہ نام رکھنا جائز نہیں ہے۔ مھیمن اللہ تعالی کے ان ناموں سے ہے جو اس عز و جل کے ساتھ خاص ہے۔ مخلوق میں سے کسی کا یہ نام رکھنا جائز نہیں۔ لہذا عبد المھیمن نام رکھا جائے۔ شرح …
Read More »محمد الرحمن نام رکھنااورپکارنا کیسا؟
سوال: کیامحمدکے ساتھ الرحمن لگا سکتے ہیں، یعنی محمد الرحمن کہنا کیسا ؟ جواب: ” رحمٰن ” خاص اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے ، کسی بندے کےلیے نہیں بولا جاسکتا،لہٰذاجب بھی یہ نام رکھا جائے ، تو ” عبد ” کی اضافت کے ساتھ رکھا جائے ، یعنی ” عبد الرحمٰن ” رکھا جائے اور یہی …
Read More »