ریم فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ حریم فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں ۔شریعتِ مُطہَّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا چاہیے ۔لڑکوں کے نام اگر انبیائےکرام علیہم الصلوٰۃ والسلام اور سلف …
Read More »سوال و جواب
محمد حنان علی نام رکھناکیسا؟
کیا محمد حنان علی نام رکھ سکتے ہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ جی ہاں ! محمد حنان علی نام رکھ سکتے ہیں کیونکہ یہ نام ایساہے کہ جواللہ تعالی کے ساتھ خاص نہیں ہے لہذالفظ عبدکے بغیربھی یہ نام رکھاجاسکتاہے۔اللہ تعالی کے …
Read More »محمد ہادی نام رکھنا
سوال: ہم اپنے مدنی منے کا نام” محمد ہادی“ عطاری رکھنا چاہتے ہیں ،کیایہ نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب: ” محمد ہادی ” نام رکھنا،شرعاً جائز ہے کہ اگرچہ اللہ عَزوَجَل کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے مگر یہ اسمائے مشترکہ یعنی ان ناموں میں سے ہے …
Read More »محمد ہادی حسین نام رکھنا
محمدہادی حسین نام رکھناکیساہے؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہادی کے ساتھ "عبد”لگاناضروری ہے یعنی عبدالہادی رکھ سکتے ہیں ،ہادی نہیں رکھ سکتے ۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ "محمد ہادی حسین "نام رکھنا شرعاً جائز ہے،اور ہادی کے ساتھ عبد کی اضافت لگانا لازمی …
Read More »لڑکے کانام حسنین اورلڑکی کانام رمیسہ رکھنا
(1) لڑکے کا نام محمد اور پکارنے کے لیے حسنین رکھناکیساہے؟ (2) اور کیالڑکی کا نام رُمیسہ رکھ سکتے ہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ (1) لڑکے کا نام محمد رکھنا اور پکارنے کے لیے حسنین ،رکھنا شرعاً درست ہے۔بلکہ یہ بہترطریقہ ہے کہ اس طرح …
Read More »محمد ہادی نام رکھنا
ہم اپنے مدنی منے کا نام” محمد ہادی“ عطاری رکھنا چاہتے ہیں ،کیایہ نام رکھ سکتے ہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ ” محمد ہادی” نام رکھنا،شرعاً جائز ہے کہ اگرچہ اللہ عَزوَجَل کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے مگر یہ …
Read More »تحریم فاطمہ نام رکھنا
تحریم فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟اس کے معنی کیا ہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ تحریم فاطمہ نام رکھنا درست ہے۔ لفظ ’’تحریم‘‘ کے متعدد معنیٰ ہیں جن میں سے ”عزت کرنا‘ حرمت کرنا“ بھی ہے۔ چنانچہ فیروز اللغات(اردو)میں ہے:”تحریم: عزت کرنا۔ حرمت کرنا۔“(فیروز اللغات،ص348) جبکہ …
Read More »عید کی نماز کے لئے اذان واقامت کاحکم
عید الفطر اور عید الاضحی کی نمازوں کے لئے اذان دے سکتے ہیں یا نہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ عیدین میں اذان واقامت نہیں کہی جائے گی ۔ حلبی کبیری میں ہے:”یصلی الامام بالناس رکعتین بلا اذان ولا اقامۃ لما فی الصحیحین …
Read More »تابش عالم یا تافیف عالم، نام رکھنا کیسا ہے؟
میرا بیٹا پیدا ہو اہے، اس کا نام تابش عالم یا تافیف عالم رکھنا چاہ رہے ہیں، اس بارے میں رہنمائی کر دیجئے۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ تابش عالم نام رکھ سکتے ہیں لیکن تافیف عالم نام معنی کے لحاظ موزوں نہیں …
Read More »بریرہ اور ایمان نام رکھنا کیسا ہے ؟
کیا درج ذیل نام کے معانی بتا سکتے ہیں ؟ :1 barirah emaan:2 ان ناموں میں سے کو نسا نام بچی کے لیے زیادہ بہتر ہو گا اور وہ کیسے لکھا جائے گا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ اردو میں ان کو اس طرح لکھا جائے گا: بریرہ ،ایمان۔ ان کے معانی درج …
Read More »