"عاصیہ” یا "آسیہ”ان دونوں میں سے کونسا نام رکھنامنع ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ "عاصیہ” نام رکھنامنع ہے کہ اس کے معنی ہیں :”نافرمانی کرنےوالی،گناہ کرنےوالی۔” جبکہ "آسیہ”اچھا نام ہےکہ یہ ایک نیک خاتون کا نام ہے۔اورنیک لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی …
Read More »سوال و جواب
آدم لفظ کا کیا مطلب ہے ؟
آدم نام کا مطلب کیا ہے؟اس کے علاوہ، کیا آپ اسلامی بچوں کے کچھ اچھے نام بھیج سکتے ہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ آدم، اسم گرامی ہے ابو البشر سیدنا آدم علی نبینا وعلیہ الصلاۃ والسلام کا اور اس کا معنی ہے:” گندمی …
Read More »بچی کا نام آیت رکھنا کیسا ہے ؟
آیت نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ آیت کامعنی نشانی اورعلامت ہے ،یہ نام رکھنابھی جائزہے ،گناہ نہیں تاہم بچی کا نام صحابیات یاکسی ولیہ کے نام پر رکھنا چاہیےتاکہ ان کی برکتیں نصیب ہوں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ …
Read More »آکاش نام رکھنا کیسا؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں نے اپنے بیٹے کانام آکاش رکھا ہے، کیایہ نام رکھنا، جائز ہے؟ بعض لوگ اس نام سے منع کرتےہیں کہ یہ ہندوؤں والا نام ہے ۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ …
Read More »کیا وبائیں گناہوں کی وجہ سے اتی ہیں
مختلف قسم کی وبائیں ، ہلاکتیں ، حادثات ، طوفان ، زلزلے ، تباہیاں آنے پر دو طرح کے رویے سامنے آتے ہیں۔ اہلِ علم اور دین داروں کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ مصیبتیں خدا کے حکم سے بہت سی حکمتوں کے پیشِ نظر آتی ہیں ، ایک حکمت …
Read More »عیدین کی سنتیں اور آداب
عیدین کی سنتیں اورآداب عیدین کی چندسنتیں اورآداب مندرجہ ذیل ہیں: (1)حجامت بنوانا(2)ناخن ترشوانا(3)غسل کرنا(4)مسواک کرنا(5)اچھے کپڑے پہننا،نیاہوتونیاورنہ دھلا(6)انگوٹھی پہننا(7)خوشبو لگانا(8)صبح کی نمازمسجد محلہ میں پڑھنا(9)عیدگاہ جلدچلاجانا(10)نمازسے پہلے صدقۂ فطراداکرنا(11) عیدگاہ کوپیدل جانا(12)دوسرے راستہ سے واپس آنا۔ حضرتِ سَیِّدُناابُوہُرَیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رِوایَت ہے: …
Read More »کیاعورتوں پربھی تکبیراتِ تشریق واجب ہیں؟
سوال:کیاعورتوں پربھی تکبیراتِ تشریق واجب ہیں؟ جواب:عورتوں پرویسے توتکبیرواجب نہیں لیکن جب یہ کسی مردکی اقتداء میں نمازاداکریں گیں اوروہ امام بھی ان عورتوں کواپنی نیت میں شامل کیے ہوئے ہوگاتوان پربھی واجب ہوگی۔ ہدایہ میں ہے: ’’یجب علی النساء اذا اقتدین بالرجال‘‘ تکبیرِتشریق عورتوں پرتب واجب …
Read More »توکیااگرکوئی مقیم کسی مسافر کی اقتداء میں نماز اداکرے تواس پرتکبیرات لازم ہونگی یانہیں؟
سوال:توکیااگرکوئی مقیم کسی مسافر کی اقتداء میں نماز اداکرے تواس پرتکبیرات لازم ہونگی یانہیں؟ جواب: اگرچہ مسافرامام پرتوتکبیرلازم نہیں لیکن اس کی اقتداء میں جوبھی مقیم نمازاداکریں گے ان پرتکبیرِتشریق لازم ہوگی۔ درمختارمیں ہے: ’’ولاعلی امام مسافر…یجب علی من اقتدیٰ بہ من المقیمین لوجدان الشرط فی حقھم‘‘ …
Read More »کیا ہر پربھی تکبیرِ تشریق واجب ہے ؟
سوال:جو شخص اکیلے نماز پڑھ رہا ہو کیا اس پر بھی تکبیر تشریق واجب ہے ؟ جواب: منفردیعنی اکیلے نماز پڑھنے والے پر تکبیر واجب نہیں۔البتہ کہہ لے صاحبین کہ نزدیک اس پربھی واجب ہے ۔ بہارِشریعت میں ہے: ’’منفردپرتکبیرواجب نہیں۔(جوہرہ نیرہ)مگرمنفردبھی کہہ لے کہ صاحبین کے نزدیک …
Read More »کیا نفل و سنت اور وتر کے بعد بھی تکبیر واجب ہے
سوال: کیا نفل و سنت اور وتر کے بعد بھی تکبیر واجب ہے ؟ جواب:جی نہیں نفل وسنت اور وترکے بعد تکبیر واجب نہیں۔ ردالمحتارمیں ہے: ’’شمل الجمعہ وخرج بہ الواجب کالوتر والعیدین والنفل وعندالبلخیین یکبرون عقب صلاۃ العیدلادائہا بجماعۃکالجمعۃوعلیہ توارث المسلمین فوجب اتباعہ‘‘ جمعہ کے بعدتکبیرواجب …
Read More »