سوال و جواب

جانور ذبح کرتے وقت  جو بہتاہوا خون نکلتا ہے ،کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟

سوال: جانور ذبح کرتے وقت  جو بہتاہوا خون نکلتا ہے ،کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟ جواب:جانور ذبح کرتے وقت جوبہتاہوخون نکلتاہے وہ ناپاک ہوتاہے ۔ اللّٰہ تبارک وتعالی ارشاد فرماتا ہے: "قُلْ لَّاۤ اَجِدُ فِیْ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیَّ مُحَرَّمًا عَلٰى طَاعِمٍ یَّطْعَمُهٗۤ اِلَّاۤ اَنْ یَّكُوْنَ مَیْتَةً اَوْ دَمًا مَّسْفُوْحًا اَوْ …

Read More »

قربانی کے جانورپرسوارہونایااسے اُجرت پردیناکیساہے؟

  سوال:قربانی کے جانورپرسوارہونایااسے اُجرت پردیناکیساہے؟ جواب:قربانی کے جانورپرسوارہونایااسے اُجرت پردینا منع ہے اور اگر کسی نے اجرت لے لی تواس پر لازم ہے کہ اس کو صدقہ کردے۔اور اگر کرایہ پرتو نہیں دیا لیکن اپنے استعمال میں لایا سامان اٹھایا ،ہل چلوایا وغیرہ تو اجرتِ مثل صدقہ کرنی ہوگی۔ …

Read More »

قربانی کے جانور کا دودھ اور اون کا استعمال

سوال:کیاجانورذبح کرنے کے بعدبھی اس کے بال،اُون وغیرہ اپنے استعمال میں نہیں لاسکتے؟ جواب:جانورذبح کرنے کے بعداسکے بالوں اوراُون کوکاٹ کراپنے استعمال میں لایاجاسکتاہے اوراسی طرح اس کے تھنوں میں اگراس وقت دودھ ہوتودوہ سکتے ہیں اس میں شرعاً کوئی حر ج نہیں کیونکہ جانورسے جومقصودتھاوہ پوراہوچکاہے لہذااب یہ اس …

Read More »

یونس گوہر شاہی کارد اورسب کاجمع ہونا

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اسلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ! قبلہ مفتی صاحب امید کرتا ہوں کہ بخیر و عافیت ہوں گے اور الله عز و جل سے دعا ہے کہ علمائے حق کا سایہ تا قیامت اس امت مسلمہ پر قائم …

Read More »

دودھ والے قربانی کے جانورکے دودھ اوراسی طرح اُون کواپنے استعمال میں لانے کی ممانعت کی شریعت میں کیاحکمت ہے؟

سوال: دودھ والے قربانی کے جانورکے دودھ اوراسی طرح اُون کواپنے استعمال میں لانے کی ممانعت کی شریعت میں کیاحکمت ہے؟ جواب:جانورکو قربان کرنے سے پہلے اس کے دودھ اوراُون سے انتفاع سے ممانعت اس لئے ہے کیونکہ قربانی کرنے والے نے اس جانورکواس کے تمام اجزاء سمیت اپنے اوپرقربت …

Read More »

ذبح سے قبل اگرقربانی کی اُون کاٹ لی یادودھ دوھ لیاتوکیاکیاجائے ؟

  سوال: ذبح سے قبل اگرقربانی کی اُون کاٹ لی یادودھ دوھ لیاتوکیاکیاجائے ؟  جواب: ذبح سے قبل اگر قربانی کے جانورکی اُون کاٹ لی یادودھ دوھ لیاتواسے صدقہ کردیاجائے۔        بہارِ شریعت میں ہے:        ’’ اگر اس نے اون کاٹ لی یا دودھ دوہ لیا تو اسے صدقہ …

Read More »

ذبح سے پہلے قربانی کے جانورکی اُون استعمال کرنے کاکیاحکم ہے؟

  سوال: ذبح سے پہلے قربانی کے جانورکی اُون استعمال کرنے کاکیاحکم ہے؟  جواب:قربانی سے پہلے جانورکی اُون سے انتفاع بھی مکروہ ہے ۔         تنویرالابصارودرمختارمیں ہے:’’        ’’وکرہ جزصوفھا قبل الذبح لینتفع بہ‘‘        یعنی ذبح سے پہلے نفع لینے کے لئے جانورکی اُون کاکاٹنامکروہ ہے۔ ( دُرمختار ،ج9،ص475) …

Read More »

گائے بھینس اور بکری میں کتنے تھن خشک ہو ں تو قربانی

گائے بھینس اور بکری میں کتنے تھن خشک ہو ں تو قربانی اوریہ بات بھی یادرہے کہ گائے،بھینس میں اگرکسی کے دوتھن خشک ہوچکے ہوں تواس کی قربانی جائزنہ ہوگی اوربکری،بھیڑمیں قربانی ناجائزہونے کے لیے صرف ایک کاخشک ہوناہی کافی ہے۔        بہارِ شریعت میں ہے: ’’جس کے تھن کٹے …

Read More »

جانور کا تھن خشک ہو تو قربانی کاحکم

  سوال:ایسی گائے کہ جس میں قربانی کی تمام شرائط پائی جاتی ہوں لیکن اس  کاایک تھن خشک ہوجائے اوراس میں سے دودھ نہ آتاہو،لیکن بقیہ تین تھنوں سے دودھ آتا ہو، اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟ جواب:ایسی گائے یابھینس کہ جس میں قربانی کی دیگرتمام شرائط پائی …

Read More »

اگرکسی نے قربانی کے لئے گائے خریدی اور وہ دودھ بھی دیتی ہو تو اس دودھ کا کیا کر

سوال:اگرکسی نے قربانی کے لئے گائے خریدی اوروہ دودھ بھی دیتی ہوتواس دودھ کاکیا کرے؟ جواب: قربانی والے جانور کا دودھ دوہنا مکروہ و ممنوع ہے۔اگرجانور دودھ والا ہے تواس کے تھن پر ٹھنڈاپانی چھڑکیں کہ دودھ خشک ہو جائے اوراگراس سے بھی کام نہ چلے تو اس جانورکادودھ دوہ …

Read More »