سوال و جواب

مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے اور اس بات پر یقین رکھا تو اس یقین رکھنے والے پر کیا حکم ہے؟

سوال: کسی ناول میں لکھاہواتھا مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے اور اس بات پر یقین رکھا تو اس یقین رکھنے والے پر کیا حکم ہے؟ جواب:یہ جملہ(مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے)کفریہ معنی پر مشتمل ہے ،ایسا عقیدہ رکھنے والے پر توبہ ،تجدیدِایمان اوراگرشادی شدہ ہے توتجدیدِ نکاح بھی  …

Read More »

اگر کسی کو لیکوریا ھو تو کیا وہ شرعی معذور ھوگی؟

سوال: اگر کسی کو لیکوریا ھو تو کیا وہ شرعی معذور ھوگی؟ جواب:لیکوریا  کی بیماری جسے لاحق ہے اسے چاہئے کہ اولا اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرے کہ اس کو یہ مرض کس وجہ سے ہے؟ اور یہ کس چیز کی رطوبت ہے  اگر ڈاکٹر کہے کہ یہ رحم کی …

Read More »

سوئم کا کھانا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: سوئم کا کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: میت کے گھر تین دن تک ہمارے ہاں جو بطور ضیافت کے کھانا پکایا جاتا ہے اس کا اغنیاء کوکھاناناجائز ہے کہ دعوت خوشی میں ہوتی ہے جبکہ یہ غم کا موقع ہے  ،فقراء کے کھانے میں حرج نہیں البتہ …

Read More »

اگر امام صاحب سمع اللہ لمن حمدہ میں میم کواورالسلام علیکم میں میم کو کھینچ کر پڑھے جس سے یہ معلوم کہ یہ سمیع اللہ اور السلامو علیکم پڑھ رہے ہیں ،تو پھر نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر امام صاحب سمع اللہ لمن حمدہ میں میم کواورالسلام علیکم  میں میم کو کھینچ کر پڑھے جس سے یہ معلوم کہ یہ سمیع اللہ اور السلامو  علیکم پڑھ رہے ہیں ،تو پھر نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر ممانعت کی کوئی اور وجہ …

Read More »

بچے کے کان میں موبائل کے ذریعے آذان دینا کیسا

سوال: میرے بیٹے کی ولادت ہوئی میں کسی اور جگہ تھا ،وہاں سے میں نے موبائل پر سپیکر چلوا کر آذان دی تو کیا میرا اس طرح آذان دینا کافی ہے یا دوبارہ اس کے قریب جا کر کان میں     آذان  دینی ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں دوبارہ قریب جا …

Read More »

غیر محرم آدمی جوان بچیوں کے سر پر ہاتھ پھیر سکتے ہیں ،جبکہ عورتوں کے تو بال بھی کھلے ہوتے ہیں ؟

سوال: غیر محرم  آدمی جوان بچیوں کے سر پر ہاتھ پھیر سکتے ہیں ،جبکہ عورتوں کے تو بال بھی کھلے ہوتے ہیں ؟ جواب:غیر محرم  مرد جس بھی عمر کا ہو اس کے سامنے بالوں کو کھولنا جائز نہیں ،البتہ اگر غیر محرم شخص اتنا بوڑھا ہے کہ جس سے …

Read More »

لڑکا لڑکی کو شادی کے لئے دیکھ سکتا ہے ،تو اگر پسند نہ آئے بعد میں تو پھر اس طرح کرنا کیسا ہے؟

سوال: لڑکا لڑکی کو شادی کے لئے دیکھ سکتا ہے ،تو اگر پسند نہ آئے بعد میں تو پھر اس طرح کرنا کیسا ہے؟ جواب:اگر دیکھ لینے کے بعد اگر جانبین میں سے کوئی ایک فریق  اگر راضی نہیں ہوتا تو اس میں حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن …

Read More »

غسل کے بعد اگر کوئی نجاست نکل ائے تو کیا حکم ہے

سوال: میت کو ایک بار غسل دے کر کفن پہنانے کے بعد دوبارہ میت کا پاخانہ یا پیشاب یا خون کفن پر لگ جائے اور کفن سے بدبو بھی آنے لگ جائے تو کیا حکم ھے   اور جن جن کو پتہ چل جائے وہ دوسرے لوگوں کو بتائیں یا ناں …

Read More »

مقتدی امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو،اور امام کے پیچھے قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنا بھول جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟

سوال: مقتدی امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو،اور امام کے پیچھے قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنا بھول جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟ جواب: مقتدی اگر قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنا بھول گیا تو اس پر سجدہ سہو لازم نہیں ،اس کی نماز ہو جائے گی  کہ …

Read More »