سوال: 3بچوں کے بعد اگر بیوی ایک اور بچے کی ترکیب کرنا چاہے اور شوہر انکا ر کرے تو کیا شوہرگناہ گار ہوگایا بیوی گناہ گار ہوگی ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی ترکیب سے مراد ایک اور بچے کو پیدا کرنا ہے اور شوہر کے انکار سے …
Read More »سوال و جواب
یورپ میں مسجد بنانے کے لئے سود پر قرض لیا جاسکتا ہے؟
سوال: یورپ میں مسجد بنانے کے لئے سود پر قرض لیا جاسکتا ہے؟ جواب:مسجد بنانے کے لئے سود پر قرض لینا ناجائز و گنا ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »شرعی عذر میں اگر شوہر صحبت کرے تو کیا بیوی بھی گناہ گار ہوگی؟
سوال: شرعی عذر میں اگر شوہر صحبت کرے تو کیا بیوی بھی گناہ گار ہوگی؟ جواب:شرعی عذ ر سے مراد اگر حیض و نفاس ہے تو اس حالت میں صحبت کرنا ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،اگر شوہر ایسا کرے تو عورت کا پیچھے …
Read More »عورت کا بالوں کا جوڑا باندھنا کیسا ہے؟
سوال: عورت کا بالوں کا جوڑا باندھنا کیسا ہے؟ جواب: عورت کاسرپرجوڑاباندھناشرعاًجائزہے،اس میں شرعا ً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »قرآن پاک یاد کر کے بھول جائیں تو اس کا کیا گناہ ہے؟اور پھر کیا کرنا چاہئے؟
سوال: قرآن پاک یاد کر کے بھول جائیں تو اس کا کیا گناہ ہے؟اور پھر کیا کرنا چاہئے؟ جواب: قرآن پاک یاد کر کے بھلا دینا ناجائز و گنا ہ ہے ، یہاں تک کہ ایسے شخص کے لئے حدیث پاک میں قیامت کے دن کوڑھی اُٹھائے جانے کی وعیدوارد …
Read More »حیض کے دوران جو نماز یں نہیں پڑھیں تو کیا معاف ہے یا اس کی بعد میں قضا کرنی ہے؟
سوال: حیض کے دوران جو نماز یں نہیں پڑھیں تو کیا معاف ہے یا اس کی بعد میں قضا کرنی ہے؟ جواب:حیض کے دنوں میں جو نماز یں آئیں ،وہ معاف ہیں،ان کی قضا نہیں کی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »اولیاء سے مدد مانگنا کیسا ہے؟
سوال: اولیاء سے مدد مانگنا کیسا ہے؟ جواب: انبیاء ،اولیاء اور اللہ عزوجل کے نیک بندوں کو مددکیلئے پکارنا ان سے مدد مانگناجائز ہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی مدد گا راللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اور یہ حضرات مدد الٰہی کے مظہر ہیں اور ان سے جوملے …
Read More »نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے ؟
سوال: نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے ؟ جواب:نکاح دو گواہوں کی موجودگی میں لڑکا و لڑکی یا ان کے وکیل کے ایک مجلس میں ایجاب و قبول کانام ہے ،خطبہ نکاح نکاح میں شرط نہیں بلکہ مستحب ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »دیور کے گھر پہلی اولاد ہو تو کیا بھابی فون کر کے مبارک باد دے سکتی ہے؟
سوال: دیور کے گھر پہلی اولاد ہو تو کیا بھابی فون کر کے مبارک باد دے سکتی ہے؟ جواب:دیور بھابی کے لئے اجنبی ہے، جس طرح کسی اجنبی شخص کو اس طرح مبارک باد دینے کی اجازت نہیں اسی طرح دیور کو بھی مبارک باد دینے کی اجازت نہیں کہ …
Read More »غیر مسلم سے مسجد کا کام کروانا کیسا
سوال: مسجد بن گئی اور اس میں نماز باجماعت بھی شروع ہوگئی تو الیکٹرک ،یا تعمیراتی یا کسی قسم کا کام مسجد میں غیر مسلم کاریگر کو بلا کر کروا سکتے ہیں ؟ جواب: غیر مسلم کو مسجد میں داخلہ منع ہے۔ان کاموں کےلیے کسی مسلمان کاریگر کا انتخاب کیا …
Read More »