سوال: اگرکسی پر قضاءعمری ہے تو ا س کے لئے نفل کاکیا حکم ہے ،جبکہ رمضان میں نفل پڑھنے کا ثواب بہت بڑھادیا جاتا ہے؟ جواب:جن سنن ونوافل کے احادیث مبارکہ میں فضائل وبرکات منقول ہیں او رانہیں اداکرنے کی ترغیب آئی ہےجیسے جملہ سنن مؤکدہ ہوغیرمؤکدہ عصروعشاء کی سنت …
Read More »سوال و جواب
دکان خریدنے کے لئے کیا میں بینک سے قرض لے سکتا ہوں ؟
سوال: دکان خریدنے کے لئے کیا میں بینک سے قرض لے سکتا ہوں ؟ جواب: بینک سے قرض سود پر ہی دیا جاتا ہے اورایسا بینک جو كسی مسلمان کا ہو یا اس میں کسی مسلمان کا شئیر ہو اس سے سود پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام اور …
Read More »مدرسہ میں اگرطلباء کوکتابیں خریدکر دے دی جائیں، تو کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟
سوال: مدرسہ میں اگرطلباء کوکتابیں خریدکر دے دی جائیں، تو کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟ جواب:زکوٰة کی ادائیگی کے لئے غیر ہاشمی مسلمان فقیرکومال کامالک بناناضروری ہے،زکوٰۃ میں رقم دینے کی بجائے ،زکوٰۃ کے برابررقم کی کتابیں خرید کر بہ نیتِ زکوٰۃ طلباء میں سے جنہیں شرعاً زکوٰۃ …
Read More »نجاست خفیفہ اگر چوتھائی سے کم جسم پر لگی رہ گئی تو کیا اس حالت میں نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟
سوال: نجاست خفیفہ اگر چوتھائی سے کم جسم پر لگی رہ گئی تو کیا اس حالت میں نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب: نَجاستِ خفیفہ کاحکم یہ ہے کہ کپڑے کے جس حصہ یا بدن کے جس عُضْوْ میں لگی ہے، اگر اس کی چوتھائی سے کم ہے …
Read More »شرعی عذر کی حالت میں مدرسہ میں قرآنی واقعات پڑھ سکتی ہے یا نہیں پڑھ سکتی؟
سوال: شرعی عذر کی حالت میں مدرسہ میں قرآنی واقعات پڑھ سکتی ہے یا نہیں پڑھ سکتی؟ جواب:شرعی عذر سے اگر آپ کی مراد ہےحیض یا نفاس ہے ،تو اس حالت میں مدرسہ یا کسی بھی اسلامی بہن کو قرآنی واقعات پڑھنا جائز تو ہے،البتہ قرآنی واقعات پڑھنے میں اس …
Read More »الٹے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: الٹے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟ جواب:الٹے کپڑے پہن کر نمازپڑھنے سے اگرچہ نماز ہو جاتی ہے ،لیکن الٹے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا !
Read More »ایسے قرآن پاک جومدرسۃ المدینہ پر وقف کیے گئے ہوں،کیاان قرآن پاک پر پینسل سے نشانات وغیرہ لگا سکتے ہیں؟
سوال: ایسے قرآن پاک جومدرسۃ المدینہ پر وقف کیے گئے ہوں،کیاان قرآن پاک پر پینسل سے نشانات وغیرہ لگا سکتے ہیں؟ جواب: ایسے قرآن پاک جو مدرسۃ المدینہ پر وقف ہوں ،ان پر اسباق یا اغلاط کی نشاندہی کے لئے پینسل وغیرہ سے نشانات لگانے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ …
Read More »رمضان میں عورتیں تراویح جماعت کے ساتھ پڑھ سکتی ہیں یا نہیں پڑھ سکتی؟
سوال: رمضان میں عورتیں تراویح جماعت کے ساتھ پڑھ سکتی ہیں یا نہیں پڑھ سکتی؟ جواب:تنہا ء عورتوں کامل کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا خواہ وہ کوئی بھی نماز ہو(یعنی فرض ہویانفل)،مکروہ تحریمی ناجائز وگناہ ہے اوریونہی عورت کومسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے آنے کی …
Read More »12رکعت تراویح ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتی ہے؟
سوال: 12رکعت تراویح ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتی ہے؟ جواب:12رکعت تراویح ایک سلام کے ساتھ بھی پڑھی جاسکتی ہیں ،لیکن ایسا کرنا مکروہ ہے اور دو سے زائد رکعتیں ایک سلام کے ساتھ پڑھنے کی صورت میں اس بات کا خیال رہے کہ تراویح کی ہر دو رکعت پرقعدہ …
Read More »لیٹ کر تلاوت قرآن پاک کرنا کیسا ہے؟
سوال: لیٹ کر تلاوت قرآن پاک کرنا کیسا ہے؟ جواب: لیٹ کرقرآن پڑھنے میں حرج نہیں، جبکہ پاؤں سمٹے ہوں . (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا !
Read More »