سوال و جواب

سورج نکل آئے تو کیا نماز قضاء ہو جائے گی ،اور اب یہ کب پڑھنی ہوگی ؟

سوال: سورج نکل آئے تو کیا نماز قضاء ہو جائے گی ،اور اب یہ کب پڑھنی ہوگی ؟ جواب:فجر کی نماز نہیں پڑھی اور سورج نکل آیا ،تو نماز قضا ہوگئی اور نماز جان بوجھ کر چھوڑنا  یا سستی کرنا کہ وقت نکل گیا  ،یہ ناجائز و گنا ہ ہے،اس …

Read More »

ایک مسجد کا کارپٹ ہے ، اسلامی بھائی مدنی قافلہ میں آیا ہے اسے مسجد کاکارپٹ سر پر رکھ کرسونے یا اس کے اوپر سونے کی اجازت ہے یا نہیں ؟

سوال: ایک مسجد کا کارپٹ ہے ، اسلامی بھائی مدنی قافلہ میں آیا ہے اسے   مسجد کاکارپٹ سر پر رکھ کرسونے یا اس کے اوپر سونے کی اجازت ہے یا نہیں ؟ جواب:مسجد میں بچھے کارپٹ پر مدنی قافلے  میں سفر کرنے والے اسلامی بھائی کو سونے کی اجازت ہے …

Read More »

مسجد احرام میں بعض نمازیں ادا کیں اور بعض ہوٹل میں

سوال: ایک اسلامی بہن عمرے پر گئی تھے اور انہوں نے ایک بار مسجد حرام میں نماز ادا کی اور باقی کی نمازیں وہ اپنے ہوٹل میں ہی پڑھتی رہی ہیں اسی طرح مدینے شریف میں بھی ایک دن مسجدنبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گئی اوراس کے بعد …

Read More »

جدہ میں مقیم شخص عمرہ یا حج کا احرام کہاں سے باندھے گا؟

سوال: جدہ میں مقیم شخص عمرہ یا حج کا احرام کہاں سے باندھے گا؟ جواب:جدہ میں مقیم شخص کے لیے حج یاعمرہ کااحرام باندھنے کے لیے بہتریہ ہے کہ اپنی رہائش سے باندھے یاپھرحدودِ حرم سے باہرکہیں بھی باندھ سکتاہے کیونکہ میقات کے اندررہنے والوں کے لیے احرام کی جگہ …

Read More »

قصر نماز میں فرض نماز کے ساتھ سنت و نوافل بھی ادا کرنے ہوتے ہیں کیا اور یہ نماز کیسے ادا کرنی ہے؟

سوال: قصر نماز میں فرض نماز کے ساتھ سنت و نوافل بھی ادا کرنے ہوتے ہیں کیا اور یہ نماز کیسے ادا کرنی ہے؟ جواب:مسافر شرعی  اگراطمینان  اور قرار کی حالت میں نہیں ،تو  سنتیں مؤکدہ چھوڑنے  میں  حرج نہیں اور اگر اطمینان وقرار کی حالت میں ہے ،تو مسافر  …

Read More »

دو ماہ کا حمل گروانا گولی کھا کر یہ کیسا ہے؟

سوال: دو ماہ کا حمل گروانا گولی کھا کر یہ کیسا ہے؟ جواب: بلاعذرشرعی 2 ماہ کا حمل  کسی بھی طریقے سے گروانامکروہ و گناہ ہے،ہاں اگر عذرشرعی ہوتو 4ماہ سے پہلے ساقط کروانے کی اجازت ہے، عذر شرعی مثلا حاملہ بچہ کو دودھ پلانے والی ہے کہ حمل ظاہر …

Read More »

میں نکاح کر کے پاکستان سے باہر آیا ہوں ،ابھی رخصتی تو نہیں ہوئی ،تو کیا نکاح ہوتے ہی بیوی کا نفقہ لازم ہو جا ئے گا؟

سوال: میں نکاح کر کے پاکستان سے باہر  آیا ہوں ،ابھی رخصتی تو نہیں ہوئی  ،تو کیا نکاح ہوتے ہی بیوی کا نفقہ لازم ہو جا ئے گا؟ جواب:صورتِ مسئولہ میں رخصتی میں تاخیراگرلڑکی والوں کی جانب سے ہے اور  یہ تاخیر مہر معجل نہ دینے کی وجہ سے بھی  …

Read More »

تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد پرھنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد  پرھنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: تحیۃ الوضو  ،وضو کرنے کے بعد دو نفل  اور تحیۃ المسجدمسجد میں داخل ہونے  کے بعد دو نفل  پڑھنے کو کہتے ہیں،ان نوافل کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام نوافل پڑھے جاتے ہیں ،اسی طرح یہ …

Read More »

آخرت میں خنساء کا کیا حشر ہو گا۔اور وہ جنت میں جائے گا یا نہیں؟؟؟

سوال: آخرت میں خنساء کا کیا حشر ہو گا۔اور وہ جنت میں جائے گا یا نہیں؟؟؟ جواب:مخنث یعنی ہجڑا بھی عام مردو عورت کی طرح مکلف ہے ،یعنی اس پربھی مردو عورت کی طرح احکام شرع کی پابندی لازم ہے ،یہ بھی عام مردو عورت کی طرح اگر جنتیوں والے …

Read More »

پیسے دے کر نوکری لگوانا کیسا ہے؟

سوال: پیسے دے کر نوکری لگوانا کیسا ہے؟ جواب: نوکری حاصل کرنے کے لئے مال دیناجائزنہیں ہے کیونکہ یہ بلاشبہ رشوت ہے اورشورت ناجائزوحرام اورجہنم میں لے جانے والاکام  ہے اورقرآن کریم میں رشوت خوری کویہودیوں کی صفت قراردیاگیاہے اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ :رشوت لینے …

Read More »