سوال: تراویح میں ایک مرتبہ قرآن ختم کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: نمازِتراویح میں ایک بارختم ِقرآن سنت مؤکدہ علی الکفایہ ہےیعنی اگراہلِ محلہ میں سے کسی نے تراویح میں ختم ِ قرآن کرلیاتوبقیہ سب کی طرف سے سنت اداہوجائے گی اوراگرکسی نے بھی نہ کیاتوسب خلافِ سنت واساء …
Read More »سوال و جواب
نماز عصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: نماز عصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:نما زعصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں کہ نوافل پڑھنے کی ممانعت عصر کی نماز پڑھنے کے بعدہے ،پہلے نہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو …
Read More »شادی پر عورتیں دلہن کے ہاتھ پاؤں اورسر وغیرہ پر ہلدی لگاتی ہیں کیا یہ درست ہے؟
سوال: شادی پر عورتیں دلہن کے ہاتھ پاؤں اور سر وغیرہ پر ہلدی لگاتی ہیں کیا یہ درست ہے؟ جواب:شادی بیاہ پر عورتوں کا دلہن کے ہاتھ پاؤں یا سر پر ہلدی یا ابٹن لگانا جائز ہے ،البتہ اگر لگانے میں جسم کے کسی ایسے حصے کو دیکھنا یا چھونا …
Read More »صدقات نافلہ کو کوئی اگر اپنی ذات پرخرچ کر دیتا ہے تو کیا حکم ہے؟
سوال: صدقات نافلہ کو کوئی اگر اپنی ذات پرخرچ کر دیتا ہے تو کیا حکم ہے؟ جواب: صدقات نافلہ سے مراداگریہ ہے کہ کسی شخص نے اسے مخصوص مدمیں خرچ کرنے کے لیے رقم دی لیکن اس نے وہاں خرچ کرنے کی بجائے اپنی ذات پرخرچ کرلی تواس کاایساکرناسخت ناجائز …
Read More »ہاتھ پاؤں کے ناخن دفن کرنے سے کیا بیماریاں دور ہو جاتی ہیں ؟
سوال: ہاتھ پاؤں کے ناخن دفن کرنے سے کیا بیماریاں دور ہو جاتی ہیں ؟ جواب: ہاتھ پاؤں کے ناخن دفن کرنےبیماریاں دور ہوں اس بارے تو علم نہیں،البتہ فقہاء نے یہ لکھا ہے کہ ناخن کاٹ کر دفن کردینے چاہئے،بیت الخلاء یاغسل خانے میں نہ پھینکے جائیں،وہاں پھینکنا مکروہ …
Read More »تعویز پہننا کیسا ہے؟
سوال: تعویز پہننا کیسا ہے؟ جواب: تعویز پہننا جائز ہے اور یہ علاج کے طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے اور تعویذ استعمال کرنا احادیث مبارکہ سے ثابت ہےجیسا کہ ترمذی شریف میں ہے” رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی اپنی …
Read More »اگر کپڑوں پریاگدے پر نجاست لگی ہے اور وہ سوکھ جاتی ہے تو کیا ایسے کپڑا وغیرہ پاک ہو جائے گا ؟
سوال: اگر کپڑوں پریاگدے پر نجاست لگی ہے اور وہ سوکھ جاتی ہے تو کیا ایسے کپڑا وغیرہ پاک ہو جائے گا ؟ جواب:کپڑے یا گدے پر نجاست لگ جائے تومحض خشک ہونے سے کپڑا پاک نہ ہوگا ،بلکہ اسے شرعی طریقے سے پاک کرنا ہوگا،اب یہ بات تفصیل طلب …
Read More »بد ذہب سے تعلقات کا حکما
سوال: ایک عورت جو ہماری رشتہ دار ہے ،وہ جہاں رہتی ہے وہاں سب گاؤں والے بدمذہب ہوگئے ہیں ،لیکن یہ عورت کہتی ہے کہ میراعقیدہ درست ہے میں سنی ہی ہوں ،تو کیا اس عورت سے تعلق رکھ سکتے ہیں ،بعض کہتے ہیں کہ تم اپنے بال بچے سب …
Read More »یارسول اللہ مدد یا غوث پاک مدد کا کیا حکم ہے؟
سوال: یارسول اللہ مدد یا غوث پاک مدد کا کیا حکم ہے؟ جواب: انبیاء ،اولیاء اور اللہ عزوجل کے نیک بندوں کو مددکیلئے پکارنا ان سے مدد مانگناجائز ہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی مدد گا راللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اور یہ حضرات مدد الٰہی کے مظہر …
Read More »مذاق میں کسی غیر سید کو سید کہنا کیسا ہے؟
سوال: مذاق میں کسی غیر سید کو سید کہنا کیسا ہے؟ جواب:غیر سید کو سید کہنا اگرچہ مذاق میں ہی کیوں نہ کہا جائے سخت ناجائز و گناہ ہے کہ یہ نسب بدلنا ہے اورنسب بدلنے کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو اپنے باپ …
Read More »