سوال و جواب

جماہی روکنے کا طریقہ

سوال: بہار شریعت  میں لکھا ہے کہ ’’ جماہی آئے تو مونھ بند کيے رہنا اور نہ رُکے تو ہونٹ دانت کے نیچے دبائے اور اس سے بھی نہ رُکے تو قیام میں داہنے ہاتھ کی پُشت سے مونھ ڈھانک لے اور غیر قیام میں بائیں کی پُشت سے ‘‘اس …

Read More »

مردوں کو سرخ رنگ کے کپڑے پہننا کیسا ہے؟

سوال: مردوں کو سرخ رنگ کے کپڑے پہننا کیسا ہے؟ جواب: جواب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ سرخ رنگ کے کپڑے دوقسم کے ہوتے ہیں:(1)وہ کپڑاجوکُسُم کے سرخ رنگ سے رنگاہو۔(کُسُم :ایک پھول جس سے شہاب یعنی گہراسرخ رنگ نکلتاہے اوراس سے کپڑے رنگے جاتے ہیں۔اوریہ کپڑامُعَصْفَر کہلاتاہے …

Read More »

کیاتین بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

سوال: کیا تین بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ جواب: نماز کے ہر رکن مثلاً قیام،رکوع یاسجدہ میں  دو ،بار ہاتھ اٹھا کر خارش کرنے کی اجازت ہے کہ اگر تین بار ہاتھ اٹھا کر خارش کی تو نماز ٹوٹ جائے گی اور اگر ایک مرتبہ ہاتھ رکھ …

Read More »

نماز کے بعد ذکر بالجہر کرنا کیسا ہے؟

سوال: نماز کے بعد ذکر بالجہر کرنا کیسا ہے؟  جواب:فرض نمازوں کے بعدبلندآوازسے ذکرجائزہے جس کاثبوت احادیث مبارکہ میں موجودہے چنانچہ مسلم  شریف میں ہے:حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ فرائض سے فارغ ہوکر بلند آواز سے ذکر اللہ کرناحضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم …

Read More »

نماز تہجد کا کیا وقت ہے؟

سوال: تہجد رات کو سونے کے بغیر پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟اور نماز تہجد کا کیا وقت ہے؟ جواب:عشاء کی نماز کے بعد سوئے بغیر تہجد نہیں پڑھی جاسکتی،کیونکہ تہجد کیلئے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد سونا شرط ہے، البتہ صلاۃ اللیل کے نوافل پڑھے جاسکتے ہیں ،احادیث …

Read More »

احرام کی لمبائی کتنی ہونی چاہئے؟

سوال: احرام کی لمبائی کتنی ہونی چاہئے؟ جواب: احرام کی لمبائی کے  بارے میں کوئی روایت نظر سے نہیں گزری ،البتہ اس میں اتنا ضرور ہے کہ نیچے کی چادر کی لمبائی چوڑائی اتنی ہوکہ جس سے باآسانی ستر ڈھانپا جاسکے اور اوپر کی چادر کی لمبائی چوڑائی اتنی ہو …

Read More »

کیا امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا لفظ سلام کہناواجب ہے؟

سوال: کیا امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا لفظ سلام کہناواجب ہے؟کیا امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا لفظ سلام کہناواجب ہے؟ جواب:جی ہاں!ً امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا بھی لفظ سلام کہناواجب ہے۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا …

Read More »

حق مہر ادھار دینا کیسا

سوال: اگر شوہر کے گھر والے اس کی بیوی سے اس کا حق مہر ادھار لتیے ہیں شوہر کو پتا بھی نہیں کب لیا کب دیا بعد میں پتہ چلتا ہے اب شوہر کیا کرے اس کے پاس پیسے بھی نہیں ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں  اگر آپ  یہ پوچھنا …

Read More »

عمرہ کے طواف کے بعد دورکعت نماز مسجد احرام میں پڑھنا ضروری ہے؟

سوال: عمرہ کے طواف کے بعد دورکعت نماز مسجد احرام میں پڑھنا ضروری ہے ؟یا ہوٹل میں آکر بھی یہ دورکعت پڑھی جاسکتی ہیں ؟ جواب:طواف کے بعد دورکعت پڑھنے کا سب سے افضل مقام،مقام ابراہیم ہے،مقامِ ابراہیم کے بعد اس نمازکے لیے سب سے افضل کعبہ معظمہ کے اند …

Read More »

تصویر کونسی منع ہے اور کونسی منع نہیں ؟

سوال: تصویر کونسی منع ہے اور کونسی منع نہیں ؟ جواب: بلاحاجت شرعی کسی جاندار کی تصویر کاپرنٹ نکالنا جائز نہیں،البتہ موبائل یا ڈیجیٹل کیمرہ سے صرف جائزمناظرکی تصویر اور مووی بناسکتے ہیں مثلاً مرد، مردوں کی تصاویر و مووی بنائیں یا جانوروں اور  مختلف قدرتی مناظر وغیرہ کی تصاویر …

Read More »