طہارت کے مسائل

کپڑے پر پیشاب کے قطرے لگنے کا یقین ہے ،لیکن معلوم نہیں کہ کہاں لگے ہیں کیونکہ جب دیکھا تو اس وقت خشک ہو چکے تھے تو اب کپڑا کیسے پاک کریں ؟

سوال: کپڑے پر پیشاب کے قطرے لگنے کا یقین ہے ،لیکن معلوم نہیں کہ کہاں لگے ہیں کیونکہ جب دیکھا تو اس وقت خشک ہو چکے تھے تو اب کپڑا کیسے پاک کریں ؟ جواب: کپڑے کا کوئی حصہ ناپاک ہو گیا اور یہ یاد نہیں کہ وہ کون سی …

Read More »

جمعہ کے دن جو غسل کرنا ہے وہ صرف نارمل نہانا ہے جیسے ہم عام حالت میں نہاتے ہیں یا جو غسل فرض ہوتا ہے جس میں ٣ فرض ہوتے ہیں ویسا غسل کرنا ہیں؟

سوال: جمعہ  کے  دن  جو  غسل  کرنا  ہے  وہ صرف  نارمل  نہانا  ہے جیسے  ہم عام  حالت  میں نہاتے ہیں  یا  جو  غسل  فرض  ہوتا   ہے  جس  میں  ٣ فرض  ہوتے  ہیں  ویسا  غسل  کرنا  ہیں؟ جواب: جمعہ کے لئے بھی ویسے ہی غسل کیا جائے جس طرح غسل فرض …

Read More »

حمل سے بچنے کے لئے شوہر بیو ی کی شرمگاہ میں دخول کئے بغیر اس کے جسم سے اپنا عضو لگا کر منی خارج کرسکتا ہے؟

سوال: حمل سے بچنے کے لئے شوہر بیو ی کی  شرمگاہ میں دخول کئے بغیر اس کے جسم سے اپنا عضو لگا کر منی خارج کرسکتا ہے؟ جواب:جماع کے وقت مادہ منویہ کوعورت کے رحم میں ڈالنے کے بجائے باہرہی نکال دینا عزل کہلاتا ہے اورعزل کرنا جائز ہے جبکہ …

Read More »

تولیہ کو ناپاکی لگ گئی تھی ،لیکن یا دبھول گیا ،ایک ہفتہ سے اسے استعمال کر رہے ہیں ،تو اب کیا حکم ہوگا؟

سوال: تولیہ کو ناپاکی لگ گئی تھی ،لیکن یا دبھول گیا ،ایک ہفتہ سے اسے استعمال کر رہے ہیں ،تو اب کیا حکم ہوگا؟ جواب:اگر ناپاکی  ایسی تھی جو تولیہ سے جدا ہو کر دوسری چیز کو لگنے والی تھی اور یہ تولیہ سے جدا ہو کر کسی دوسری چیز …

Read More »

بالوں کا کلر کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟

سوال: بالوں کا کلر کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ جواب: ایسا رنگ کہ جو کالا ہویا دیکھنے میں کالا لگے ایسا رنگ بالو ں کو لگانا ناجائز و گنا ہ ہے،اس   کے علاوہ رنگ لگانے میں گناہ نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت …

Read More »

اسلامی بہن کا بھنوؤں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟

سوال: اسلامی بہن کا  بھنوؤں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟ جواب: عورت کابھنویں ترشواناناجائزوگناہ ہے ایسی عورت پرحدیث میں لعنت کی گئی ہے جیساکہ حدیث مبارک میں ہے: حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہماسے روایت ہے انھوں نے فرمایابال ملانے وا لی اورملوانے والی،اوربھنوں کے بال نوچنے والی …

Read More »

آج کل گرین اورنج رنگ کا سرمہ بازار میں ملتا ہے تو کیاعورتوں کا یہ لگانا جائز ہے؟

سوال: آج کل گرین اورنج  رنگ  کا سرمہ بازار میں ملتا ہے تو کیاعورتوں کا  یہ لگانا جائز ہے؟ جواب:عورتوں کا گرین یا کسی رنگ کا سرمہ لگانا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

Read More »

اسلامی بہن میک اپ کرکے اسلامی بہنوں کے درمیان جاسکتی ہے؟

سوال: اسلامی بہن میک اپ کرکے اسلامی بہنوں کے درمیان جاسکتی ہے؟ جواب:اسلامی بہن   کا میک اپ کر کے اسلامی بہنوں کے سامنے جانا جائز ہے،لیکن فاسقہ عورت کے سامنے بناؤ سنگھار  کرکے نہ جایا جائے ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

Read More »

ہاتھوں پرناپاکی ہواورہاتھ دھولئے لیکن ابھی تک کچھ چکنائی سی باقی ہوتوہاتھ پاک ہوجائیں گے؟یاصابن سے دھوکرچکنائی کو دور کرنا ضروری ہوگا؟

سوال: ہاتھوں پرناپاکی ہواورہاتھ دھولئے لیکن ابھی تک کچھ چکنائی سی باقی ہوتوہاتھ پاک ہوجائیں گے؟یاصابن سے دھوکرچکنائی کو دور کرنا ضروری ہوگا؟ جواب:ناپاک چکنائی  لگی ہوتواس میں تفصیل ہے کہ  بدن میں ناپاک تیل لگا تھا ،تین مرتبہ دھو لینے سے پاک ہو جائے گا اگرچہ تیل کی چکنائی …

Read More »

اگر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرجائے تو کیا ٹینک کا پانی ناپاک ہوجائے گا؟

سوال: اگر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرجائے تو کیا ٹینک کا پانی ناپاک ہوجائے گا؟ جواب: ایسا ٹینک جو دہ در دہ (دس ہاتھ لمبا دس ہاتھ چوڑا) نہ ہو اس میں اگر چھپکلی گر کر مر جائے تو اس سے ٹینکی کا پانی ناپاک ہو جائے گا۔ (دعوت …

Read More »