سوال: حالت حیض میں عورت کا فاتحہ کے لئے کھانا بنانا کیسا ہے؟ جواب: حالت حیض میں عورت کا کھانا بنانا کسی بھی مقصد خواہ فاتحہ کے لئے کیوں نہ ہو ،شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی …
Read More »طہارت کے مسائل
حالت حیض میں عورت کا نکاح ہو جائے گا؟
سوال: حالت حیض میں عورت کا نکاح ہو جائے گا؟ جواب:حالت حیض میں نکاح کرنے سے نکاح شرعاً درست ہو گا ۔ حالت حیض میں عورت سے جماع کرنا ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، حتٰی کہ اس حالت میں جب تک کوئی کپڑاوغیرہ( یعنی …
Read More »کیاعورت کا بناؤ سنگھار کرنا گناہ ہے؟
سوال: کیاعورت کا بناؤ سنگھار کرنا گناہ ہے؟ جواب:عورت کا بناؤ سنگھار کرکے اجنبی مردوں کے سامنے جانا ناجائزوگناہ ہے ،البتہ اگر عورت شوہر کے لئے بناؤ سنگھار کرتی ہے تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟
Read More »کارپٹ جوفرش کے ساتھ فکس ہوتے ہیں،جنہیں اٹھایانہیں جاسکتاتوانہیں کیسے پاک کیا جائے؟
سوال: کارپٹ جوفرش کے ساتھ فکس ہوتے ہیں،جنہیں اٹھایانہیں جاسکتاتوانہیں کیسے پاک کیا جائے؟ جواب:کارپٹ اگرچہ زمین پرفکس ہویہ اگرناپاک ہو جائے توبغیردھوئے یہ پاک نہیں ہوگا،پاک کرنے کے لئے دھونا ہی ضروری ہوگا۔ (دعوت اسلامی) اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟
Read More »عورت کا ہاتھوں پر مہندی لگانا کیسا ہے؟
سوال:عورت کا ہاتھوں پر مہندی لگانا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کااپنے ہاتھوں پرمہندی لگانانہ صرف جائزبلکہ سنت ہے،البتہ ایسی مہندی جوجرم دارہو ،ہاتھ پاؤں پر لگ جانے کی صورت میں پانی جسم تک نہ پہنچے، تو ایسی مہندی ہرگز نہ لگائی جائے، کیونکہ وضواورغسلِ فرض میں جن اعضاء کودھونافرض ہے …
Read More »سجدہ شکر کے لیے وضو ضروری تو نہیں؟
سوال: سجدہ شکر کے لیے وضو ضروری تو نہیں؟ جواب:سجدہ شکر کے لئے بھی وضوکرنا ضروری ہے ۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟
Read More »جسم سے غیر ضروری بال صاف کہاں سے صاف کرنے ہیں اور نیچے سے کیا رانوں کے بال بھی کاٹنے ہوتے ہیں ؟
سوال: جسم سے غیر ضروری بال صاف کہاں سے صاف کرنے ہیں اور نیچے سے کیا رانوں کے بال بھی کاٹنے ہوتے ہیں ؟ جواب: جسم کے غیر ضروری بال جو صاف کرنے ہوتے ہیں اس میں بغلوں کے بال اور ناف کے نیچے کے بال شامل ہیں اور ناف کے …
Read More »میرے گھر والے طہارت کا خیال نہیں رکھتے ،ناپاک ہی کپڑے دھو دیتے ہیں اور پھر ناپاک ہی پہن لیتے ہیں،میں چھوٹی ہوں پاک کرنے کا کہتی ہوں ،لیکن نہیں مانتے میں کیا کروں ؟
سوال: میرے گھر والے طہارت کا خیال نہیں رکھتے ،ناپاک ہی کپڑے دھو دیتے ہیں اور پھر ناپاک ہی پہن لیتے ہیں،میں چھوٹی ہوں پاک کرنے کا کہتی ہوں ،لیکن نہیں مانتے میں کیا کروں ؟ جواب:دریافت کردہ صور ت میں آپ حکمتِ عملی سے سمجھائیں اور گھر میں مدنی …
Read More »مردکے لئے کالے کپڑے پہننا کیسا ہے؟
سوال: مرد کے لئے کالے کپڑے پہننا کیسا ہے؟ جواب: کالے کپڑے پہنناجائزہے ،البتہ علمائے کرام محرم الحرام کے ابتدائی دس ایام میں کالے کپڑے پہننا مرد وعورت دونوں کو منع ہے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)
Read More »ایک کمپنی جس کے بارے پتہ چلاہے کہ یہ بیگ اورجوتوں میں خنزیر کے اجزاء استعمال کرتے ہیں،تواس کمپنی کے بیگ اورجوتے استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال: ایک کمپنی جس کے بارے پتہ چلاہے کہ یہ بیگ اورجوتوں میں خنزیر کے اجزاء استعمال کرتے ہیں،تواس کمپنی کے بیگ اورجوتے استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب تک ان اشیاء میں خنزیر کے اجزاء استعمال کرنے پر پختہ یقین نہ ہوجائے،اسے محض شک کی بنا …
Read More »