تذکرہِ صالحین مفتیِ اعظم ہند مولانا مصطفیٰ رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ *مولانا ابوالنو رراشد علی عطاری مدنی ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست2023 شہزادۂ امامِ اہلِ سنّت ، مفتیِ اعظم ہند ، حضرت علّامہ مولانا مفتی محمدمصطفیٰ رضا خان نوری رضوی رحمۃُ اللہ علیہ 22 ذی الحجہ 1310ھ کوبریلی شریف میں پیدا ہوئے۔[1] مرشِد …
Read More »مختلف کورس
نجات دِلانے والے اَعمال کی تعریفات
نجات دِلانے والے اَعمال کی تعریفات (1)نیت کی تعریف: ’’نیت لغوی طورپردل کے پُختہ (پکے) اِرادے کو کہتے ہیں اور شَرعاً عبادت کے اِرادے کو نیت کہا جاتا ہے۔‘‘([1]) (2)اِخلاص کی تعریف: ’’کسی بھی نیک عمل میں محض اللہ عَزَّ وَجَلَّکی رضا حاصل کرنے کا ارادہ کرنا اِخلاص کہلاتا ہے۔ ‘‘([2]) (3)شکر کی تعریف: …
Read More »مُخالفتِ شیطان
مُخالفتِ شیطان مخالفت شیطان کی تعریف: اللہ تَعَالٰی کی عبادت کرکے شیطان سے دشمنی کرنا، اللہ تَعَالٰی کی نافرمانی میں شیطان کی پیروی نہ کرنا اور صدقِ دِل سے ہمیشہ اپنے عقائدو اَعمال کی شیطان سے حفاظت کرنا مخالفت شیطان ہے۔[1] )نجات دلانے والے اعمال کی معلومات،صفحہ ۲۹۸،۲۹۹) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں اِرشاد فرماتا ہے:( وَّ …
Read More »اِحترامِ مسلم
اِحترامِ مسلم اِحترامِ مسلم کی تعریف: مسلمان کی عزت و حرمت کا پاس رکھنا اور اسے ہر طرح کے نقصان سے بچانے کی کوشش کرنا اِحترامِ مسلم کہلاتا ہے۔(نجات دلانے والے اعمال کی معلومات،صفحہ۲۹۱) آیت مبارکہ: (1)ارشادِ باری تَعَالٰی ہے:(وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ بِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ الْجَارِ ذِی …
Read More »اخلاص
اِخلاص اخلاص کی تعریف: ’’ کسی بھی نیک عمل میں محض رضائے الٰہی حاصل کرنے کا اِرادہ کرنا اخلاص کہلاتا ہے۔‘‘[1](نجات دلانے والے اعمال کی معلومات،صفحہ۲۵) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے(وَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ ﳔ حُنَفَآءَ وَ یُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوا الزَّكٰوةَ ) (پ۳۰، …
Read More »جزع(واویلا کرنا)
جزع(واویلا کرنا) جزع کی تعریف: ’’پیش آنے والی کسی بھی مصیبت پر واویلا کرنا، یا اس پر بے صبری کا مظاہرہ کرنا جزع کہلاتا ہے ۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۵۶) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (اِنَّ الْاِنْسَانَ خُلِقَ هَلُوْعًاۙ(۱۹) اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوْعًاۙ(۲۰) وَّ اِذَا مَسَّهُ الْخَیْرُ مَنُوْعًاۙ(۲۱)) (پ۲۹، المعارج: ۱۹ تا ۲۱) ترجمۂ کنزالایمان: ’’بے شک …
Read More »اِتِّبَاعِ شَہَوَات( خواہشات کی پیروی )
(11)… اِتِّبَاعِ شَہَوَات( خواہشات کی پیروی ) اتباع شہوات کی تعریف: جائز و ناجائز کی پر واہ کیے بغیر نفس کی ہر خواہش پوری کرنے میں لگ جانا اتباعِ شہوات کہلاتا ہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۰۱) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّوَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے:( وَ لَا تَتَّبِـعِ الْهَوٰى فَیُضِلَّكَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِؕ-اِنَّ …
Read More »تحقیر مساکین کی تعریف
(10)… تحقیرِمساکین تحقیر مساکین کی تعریف: تحقیر مساکین یعنی غریبوں اور مسکینوں کی تحقیر کرنا۔ غریبوں اور مسکینوں کی وہ تحقیر ہے جو ان کی غربت یا مسکینی کی وجہ سے ہوتحقیر مساکین کہلاتی ہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۹۷) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَسْخَرْ …
Read More »شہرت کی طلب کیا ہے
(8)… طلبِ شہرت طلب شہرت کی تعریف: ’’اپنی شہرت کی کوشش کرنا طلب شہرت کہلاتا ہے۔‘‘[1] (یعنی ایسے افعال کرنا کہ مشہور ہو جاؤں۔)(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۸۵) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتاہے: (وَ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ رِئَآءَ النَّاسِ وَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ لَا بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِؕ-وَ مَنْ یَّكُنِ الشَّیْطٰنُ …
Read More »محبت دنیا کی تعریف
(7)… محبتِ دنیا محبت دنیا کی تعریف: ’’دنیا کی وہ محبت جو اُخروی نقصان کا باعث ہو (قابل مذمت اور بری ہے)۔‘‘[1] (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۷۱) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتاہے:( اِعْلَمُوْۤا اَنَّمَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا لَعِبٌ وَّ لَهْوٌ وَّ زِیْنَةٌ وَّ تَفَاخُرٌۢ بَیْنَكُمْ وَ تَكَاثُرٌ فِی الْاَمْوَالِ وَ الْاَوْلَادِؕ-كَمَثَلِ غَیْثٍ اَعْجَبَ …
Read More »