داڑھی منڈھے کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا

سوال:ہم  مدنی کام کرتے ہیں  اوردرس وبیان کے لئے مختلف مساجد میں جاتے ہیں ،بعض مساجد میں امام کے داڑھی کاٹنے کی وجہ سے ایک مٹھی سے چھوٹی ہوتی ہے،بعض میں امام کی قراءت درست نہیں ہوتی،بالکل مجہول قراءت کرتے ہیں ، تو کیادرس و بیان کی وجہ سے ان کی پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: داڑھی منڈانے والے یاایک مشت سے کم کروانے والے،یونہی مجہول قراءت(جس سے ایک حرف دوسرے حرف سے ممتاز نہ ہو) کرنے والے  کے پیچھے نماز پڑھنا ناجائز وگناہ ہے اور اگر پڑھ لی تو لوٹانا واجب ہے، البتہ ایسی جگہ پر مدنی کام کرنے کے لیے کوئی جائزمناسب متبادل طریقہ اختیار کریں۔

 

لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے