سوال: سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجاناکیسا ہے؟سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجاناکیسا ہے؟
جواب: سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجانے کیا گرچہ جوازی صورت ممکن ہے ،لیکن فی زمانہ چونکہ اس کے متبادل جائز ذرائع بھی موجود ہیں ،لہذا انہیں اختیار کیا جائے۔