سوال: میں ایک چھوٹی بچی کو قرآن پڑھاتا ہوں،ان کےوالد داڑھی کاٹنے کا کام کرتے ہیں،توکیا میں اپنی اجرت لے سکتا ہوں اوراگر یہ کوئی چیز مجھے کھانے کے لئے دیں تو کیا میں کھا سکتا ہوں؟
جواب: پوچھی گئی صورت میں آپ کا بچی کوپڑھانے کی اجرت لینا جائز ہے، البتہ کھانے پینے میں بچنا بہتر ہے۔