اگرغیر مسلم روزہ افطار کروائے تو کیا روزہ افطار کر لینا چاہئے؟

سوال:اگرغیر مسلم روزہ افطار کروائے تو کیا روزہ افطار کر لینا چاہئے؟

جواب:غیر مسلم روزہ افطار کروائے،تواس کے ہاں روزہ افطار کرنے کی اجازت نہیں کہ یہ افطار کروانا باہمی محبت  وقربت کا اظہار او رسبب ہوتا ہے ،اور مسلمان کو کافر سے محبت رکھنے ،اس کے ہاں دعوت کھانے کی پر گز اجازت نہیں ۔

روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *