گھر بنانے کے لئے رقم جمع کی ہے کیا اس پ زکوٰۃ دینا لازم ہوگی؟

سوال: گھر بنانے کے لئے رقم جمع کی ہے کیا اس پ زکوٰۃ دینا لازم ہوگی؟

جواب:گھر بنانے کے لئے جمع کی ہوئی رقم اگر نصاب یعنی ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت  کے برابر ہے تو اس رقم پر زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ دینا لازم ہوگا۔

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے