بچوں کے کھلونوں پرجاندارکی تصاویربنی ہوتی ہیں توگھرمیں کھلونے رکھنے کے لئے کیا کیا جائے؟

سوال: بچوں کے کھلونوں پرجاندارکی تصاویربنی ہوتی ہیں توگھرمیں کھلونے رکھنے کے لئے کیا کیا جائے؟

جواب: بچوں کے کھلونوں پراگرجاندار کی تصاویرہوں تو انہیں کسی طریقے سے ختم کردیا جائے یا چھپادیا جائے کہ حدیث پاک میں ہے کہ جس گھرمیں جاندار کی تصاویر ہوں وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔

 

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *