ایک شخص غریب ہے وہ اچھائی کرتا ہے دوسرے اس پر ظلم کرتے ہیں یہی درگزر کرتا ہے ،یہ بندہ آخر کیاکرے؟

سوال:ایک شخص غریب ہے وہ اچھائی کرتا ہے دوسرے اس پر ظلم کرتے ہیں یہی درگزر کرتا ہے ،یہ بندہ آخر کیاکرے؟

جواب: کسی بھی مسلمان کی دل آزاری کرنا ظلم کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ،ایسا کرنے والوں کو اپنی آخرت کی فکرکرنی چاہئے ،البتہ جس پرظلم ہورہاہے اس کوچاہئے کہ وہ ایسوں سے دور ہوجائے یاان سے بچنے کی جائزتدابیراختیارکرے۔

 

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے