فرض غسل میں ناک کی ہڈی تک اگر پانی نہ پہنچا سکے کہ سانس لینے میں مشکل ہو تو کیا کرنا چاہئے رہنمائی کر دیں

سوال: فرض غسل میں ناک کی ہڈی تک اگر پانی نہ پہنچا سکے کہ سانس لینے میں مشکل ہو تو کیا کرنا چاہئے رہنمائی کر دیں

جواب: فرض غسل میں ناک کی نرم ہڈی یعنی سخت ہڈی کے شروع ہونے  تک پانی پہنچانا لازم ہے ،اور روزہ نہ ہو توناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ کرنا مسنون ہے،البتہ مبالغہ کرنے میں تکلیف ہو، تو ناک کی نرم حصے تک ہی پانی پہنچائے تو اس کےغسل کا فرض ادا ہو جائے گا۔

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے