سوال:گلزار کا معنی کیا ہے ؟اور کیاگلزارکے ساتھ لفظ” علی” لگاسکتے ہیں؟
جواب: گلزار کا معنی ہے:” باغ ،چمن ،گلستان ۔”اس کے ساتھ لفظ "علی” لگانے سے، اس کامعنی بنے گا:”علی کاباغ” اوراس میں شرعاًکوئی حرج نہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم