ہانیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:  ہانیہ  فاطمہ لڑکی کا  نام رکھ سکتے  ہیں؟

جواب: ہانیہ فاطمہ کے معنی ہیں ” پر مسرت  فاطمہ”لہذا یہ نام  رکھ سکتے ہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے