حرمین فاطمہ اورحرمین زھرا نام رکھنا

  سوال: حرمین فاطمہ اورحرمین زھرا نام رکھنا کیسا ہے؟

   جواب: حرمین فاطمہ  کامطلب ہے :فاطمہ کی دوحرمت والی چیزیں۔اورحرمین زھراکامعنی ہوگا:زھراکی دوحرمت والی چیزیں ۔اورنام جس کارکھاجارہاہے، وہ ایک ہے ،اس لیے اس کے بجائے فقط فاطمہ ،نام رکھ لیاجائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے یاپھرکنیزفاطمہ وغیرہ رکھ لیاجائے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے