حوا فاطمہ نام رکھنا

  حوا فاطمہ نام  رکھنا کیسا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   حوا فاطمہ نام رکھناجائز ہے۔حوا،حضرت آدم علی نبیناوعلیہ الصلوۃ والسلام کی زوجہ مطہرہ اورتمام نوع بنی آدم کی والدہ مطہرہ رضی اللہ تعالی عنہاکانام ہے اورفاطمہ،نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی رضی اللہ تعالی عنہاکانام ہے ،اورحدیث پاک میں نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب موجودہے۔لہذاان کوعلیحدہ علیحدہ بھی رکھ سکتے ہیں اوردونوں کوملاکربھی رکھ سکتے ہیں ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے