قربانی کے مدنی پھول
قربانی کے مدنی پھول

حج فرض ہونے کی شرائط

(حج فرض ادا ہونے کے شرائط)

حج فرض ادا ہونے کے لیے نو شرطیں ہیں :

1 اسلام۔

2 مرتے وقت تک اسلام ہی پررہنا۔

3 عاقل۔

4 بالغ ہونا۔

5 آزاد ہونا۔

6 اگر قادر ہو تو خود ادا کرنا۔

7 نفل کی نیت نہ ہونا۔

8 دوسرے کی طرف سے حج کرنے کی نیت نہ ہونا۔

( فاسد نہ کرنا۔[1] ان میں بہت باتوں کی تفصیل مذکور ہوچکی بعض کی آئندہ آئے گی۔(بہارِ شریعت ،جلد اول،حصہ۶،صفحہ۱۰۴۷)


[1] ۔۔۔۔۔۔ ”لباب المناسک” (باب شرائط الحج) ص ۲۶۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *