عورت کوروزہ رکھنے کے بعد حیض آگیا،توا سکے بعد کھانا کھانے کے بارے کیا حکم ہے؟

سوال:عورت کوروزہ رکھنے کے بعد حیض آگیا،توا سکے بعد کھانا کھانے کے بارے کیا حکم ہے؟

جواب:عورت کوجب حیض   آگیاتوروزہ جاتارہامگرحیض آنے کے بعدعورت کے لیے بقیہ دن روزے دار کی طرح رہنا ضروری نہیں ہے وہ کھاپی بھی سکتی ہے چاہے چھپ کرکھائے یا  ظاہراً ،البتہ چھپ کرکھانا بہتر ہے۔

روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے