سوال: اگرکوئی امام جہری نماز میں بھولےسےتعوذ اور تسمیہ بلند آواز سے پڑھے تو اس پر سجدہ سہو لازم ہوگایا نہیں؟
جواب: نماز سری ہو یا جہری اس میں تعوذ وتسمیہ پڑھناسنت ہےاگر امام نے بھول کر جہر سے پڑھ دی تو نماز ہو جائے گی اور سجدہ سہو کی ضرورت نہیں ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم