امام نے بھولے سے بغیروضونمازپڑھادی

سوال:  امام صاحب نے مغرب کی نماز پڑھائی اور پھر یاد آیا کہ ان کا وضو نہیں تھا تو کیا حکم ہے؟

جواب:  امام صاحب اورمقتدی کسی کی بھی وہ نمازمغرب نہ ہوئی، امام صاحب پر لازم  تھا کہ  اسی وقت نماز دوبارہ پڑھنے کا کہہ دیتے تاکہ مغرب کی نماز قضا نہ ہوتی ۔اگر وقت گزرنے کے بعد یاد آیا ہے تو اب مقتدیوں  کو بتائیں  کہ فلاں دن مغرب کی نماز  کسی وجہ سے نماز نہ ہوئی تو آپ سب وہ نماز دوبارہ پڑھ لیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے