کونسی کونسی مچھلی کھانا جائز ہے ؟یو نہی کیکڑا اورجھینگا کھانا کیسا ہے؟

سوال:کونسی کونسی مچھلی کھانا جائز ہے ؟یو نہی کیکڑا  اورجھینگا کھانا کیسا ہے؟

جواب: م(1)مچھلی کی تمام اقسام مطلقاً حلال ہیں(2)کیکڑا کھانا حرام ہے(3)جھینگے کے مچھلی ہونے اور نہ ہونے میں علماء کا اختلاف ہے لہذا اس سے بچنا بہتر ہے۔

عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *