سوال:جس کی ملکیت میں صرف ایک سے ڈیڑھ تولہ سونا ہے،اس کے علاوہ چاندی یارقم وغیرہ کچھ بھی اس کی ملکیت میں نہ ہو،یہاں تک کہ روزانہ کے اخراجات کے لیے بھی کوئی پیسہ نہ ہوتواس پرقربانی واجب ہوگی یانہیں؟
جواب:جس کے پاس صرف سونا ہی ہو،ساتھ چاندی،رقم ، پرائز بانڈزیاکوئی اورایسا مال نہ ہو ، جس کے ساتھ مل کر مجموعی قیمت ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر ہو جیساکہ اوپرمالکِ نصاب ہونے کے حوالے سے ذکرہواتواس پرقربانی واجب نہیں۔
Tags اس کے علاوہ چاندی یارقم وغیرہ کچھ بھی اس کی ملکیت میں نہ ہو اگر کسی کے پاس اس سے کم مال ہے تو کیا حکم ہے اگر کسی کے پاس سرف سونا ہے تو کیا حکم ہے پرائز بانڈزیاکوئی اورایسا مال نہ ہو جس کے ساتھ مل کر مجموعی قیمت ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر ہو جیساکہ اوپرمالکِ نصاب ہونے کے حوالے سے ذکرہواتواس پرقربانی واجب نہیں۔ رقم ساتھ چاندی سرف ایک تولہ سونا کا کیا حکم ہے سوال:جس کی ملکیت میں صرف ایک سے ڈیڑھ تولہ سونا ہے مالک نساب سے کم مال کے بارے میں کیا کرنا چھاہئے یہاں تک کہ روزانہ کے اخراجات کے لیے بھی کوئی پیسہ نہ ہوتواس پرقربانی واجب ہوگی یانہیں؟ جواب:جس کے پاس صرف سونا ہی ہو