اگرخنزیر کی چربی لپ اسٹک میں شامل کی گئی ہو تو اسے لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: اگرخنزیر کی چربی لپ اسٹک میں شامل کی گئی ہو تو اسے لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب:اگر یقینی  طورپرمعلوم ہو کہ اس لپ اسٹک  میں خنزیر کی چربی شامل ہے تو ایسی لپ اسٹک لگانا اور اسے لگا کرنماز پڑھنا ناجائزوگناہ ہے اور ایسی لپ اسٹک لگاکر نماز پڑھی تو یہ نماز بھی دوبارہ پڑھنی لازم ہوگی۔

یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *