دودھ کارشتہ قائم ہونے کے لئے 5 بارپلاناضروری ہے یاایک باربھی دودھ پلایاتودودھ کارشتہ قائم ہوجائے گا؟

سوال: دودھ کارشتہ قائم ہونے کے لئے 5 بارپلاناضروری ہے یاایک باربھی دودھ پلایاتودودھ کارشتہ قائم ہوجائے گا؟

جواب: مدت رضاعت میں دودھ كارشتہ قائم ہونے کے لئے 5بار دودھ پلانا ضروری نہیں،ایک باربھی دودھ پلانے سے دودھ کارشتہ ثابت ہو جائے گا۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *