کیا انسان کے ستارے ہوتے ہیں جن سے تاویزات بنائے جاتے ہیں؟

سوال:کیا انسان کے ستارے ہوتے ہیں جن سے تاویزات بنائے جاتے ہیں؟

جواب: ستاروں سے قسمت کا حال معلوم کرنا حرام اور ستاروں کے خدا عزوجل کی طرح موثر ہونے کا عقیدہ کفر ہے جبکہ تعویذات میں ستاروں کی مختلف چالوں کے اعتبار کرنے میں حرج نہیں۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے