کیا جنت میں عورتوں کو بھی اللہ کا دیدار ہوگا

سوال:جنت میں مردوں کو اللہ پاک کا دیدار ہوگا، توکیا عورتوں کو بھی اللہ پاک دیدار ہوگا؟

جواب: جنت میں عورتوں کو بھی اللہ تعالیٰ کادیدارہوگا۔جیساکہ حکیمُ الامت مفتی احمد یار خان نعیمی  رحمۃ اللہ علیہ  فرماتے ہیں : حق یہ ہے کہ جنت میں ہر مؤمن کو دیدارِ الٰہی ہوا کرے گا مرد ہوں یا جنتی عورتیں۔ عورتوں کے متعلق اختلاف ہے مگر حق یہ ہی ہے کہ انہیں بھی دیدار ہوگا۔“(مرآۃ المناجیح ،جلد7،صفحہ417، نعیمی کتب خانہ گجرات)

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے