سوال: کیا کسی کو اپنی طرف سے قربانی کرنے کی وصیت کر سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں!کسی دوسرے کواپنی طرف سے قربانی کی وصیت کر سکتے ہیں شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔ (قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)