|
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے؟ |
|
جواب: محرابِ مسجدمیں اذان دینامکروہ وممنوع ہےکہ محراب ،مسجد کاحصہ ہے اورمسجد میں اذان دینےکایہی حکم ہے۔ |
|
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |