مساجد کے نوٹس بورڈ پر حج و عمرہ کے پیکج وغیرہ کے اشتہار لگانا کیسا ہے؟

سوال:مساجد کے نوٹس بورڈ پر حج و عمرہ کے پیکج وغیرہ کے اشتہار لگانا کیسا ہے؟

جواب: مساجد کے نوٹس بورڈ عموما اسی مسجد کے متعلقہ امور مثلاً اخراجات کی تفصیل،اعلامیہ،محفل یا عام دینی و تبلیغی کام جیسے جلسہ، اجتماع، محفل ِ میلاد وغیرہ کی تفصیل  کے لئے لگائے جاتے ہیں، ایسے نوٹس بورڈ پر حج و عمرہ کے کاروباری پیکج وغیرہ کا اشتہار لگانا جائزنہیں کہ یہ مسجد کی چیز کو غیر مصرف میں استعمال کرنا ہے۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے