موبائل میں قرآن پاک کی تلاوت چل رہی ہو،تو لیٹ کر قرآن پاک کی تلاوت سننا جائز ہے؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک کی تلاوت چل رہی ہو،تو لیٹ کر قرآن پاک کی تلاوت سننا جائز ہے؟

جواب: موبائل میں ریکارڈڈ قرآن پاک کی تلاوت  چل رہی ہوتو لیٹ کر سن سکتے ہیں،البتہ  اگر  لیٹے ہونے کی حالت میں ذکر و اذکار یا قرآن پاک کی تلاوت کرنی ہو ں تو ادب یہ ہے کہ کہ ٹانگیں سمیٹ لی جائیں۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *