ایک عورت جو بہت مفلس ہے تو کیا اسے زکوٰۃ دے سکتی ہوں ؟

سوال:ایک عورت  جوبہت مفلس ہے تو کیا اسے زکوٰۃ دے سکتی ہوں ؟

جواب: دریافت کردہ صورت میں  آپ جسے زکوٰۃ دینا چاہتی ہیں اگر یہ  مستحق زکوٰۃ ہیں  یعنی ان کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائدکسی بھی قسم کااضافی مال نہیں اوریہ سیدیاہاشمی بھی نہیں،توانہیں  زکوٰۃ دیناجائزہے ورنہ نہیں ۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے