بالاسینور سے احمد آباد مال کی خریداری کے لئے جارہا ہوں تو کیا روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟

سوال:بالاسینور سے احمد آباد مال کی خریداری کے لئے جارہا ہوں تو کیا روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟

جواب:بالا سینور کی آبادی کے اختتام  سے احمد آباد  کی آبادی کی ابتداء تک اگر شرعی مسافت ہے تو روزہ چھوڑنے کی اجازت صرف اس صور ت میں ہے جب کہ وقت سحر حالت سفر میں ہو ،البتہ اگر سحری کے بعد شرعی سفر پر جانا ہے تو روزہ چھوڑنے کی اجازت نہیں ۔

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے