کیا عورت شرعی پردہ کر کے گاڑی چلاسکتی ہے؟

سوال: کیا عورت  شرعی پردہ کر کے گاڑی چلاسکتی ہے؟

جواب: عورت  شرعی حدود میں رہتے ہوئے گاڑی چلانا چاہے تو چلا سکتی ہے ،البتہ بغیر ضرورت وحاجت  کے اس سے بھی بچا جائے ۔

دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟

(دوعت سلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *