اسلامی بہن کو مسجد حرام میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: اسلامی بہن کو مسجد حرام میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: اسلامی بہنوں کے جماعت سے نمازپڑھناکامعاملہ ہے توحکم شرعی یہ ہے کہ عورت کومسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے آنے کی اجازت نہیں ہےخواہ وہ کوئی بھی مسجد ہو،اوریادرہے کہ  بدمذہب کے پیچھے نمازپڑھنا خواہ وہ کسی بھی مسجدکاامام ہو،ناجائزہے۔

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے