مرد کو عورت کی اور عورت کا مرد کی چپل پہن کر باتھ روم میں جانا کیسا ہے؟

سوال: مرد کو عورت کی اور عورت کا مرد کی چپل پہن کر باتھ روم میں جانا کیسا ہے؟

جواب: مرد کو عورت کی اور عورت کا مرد کی چپل پہننا  کر باتھ روم میں جاناجائز نہیں،لہذا مرد مردانہ اور عورت زنانہ چپل پہن کرہی باتھ روم میں جائے۔

(دعوت اسلامی)

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے