سوال: عورت کے آئینہ دیکھنے اورفرض غسل کے علاوہ واش روم میں جاکرغسل کرنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتاہے؟
جواب: مسجد بیت میں رہتے ہوئے آئینہ دیکھنے سے اعتکاف نہیں ٹوٹتا۔عورت اگرواش روم میں جاکرفرض غسل کے علاوہ غسل کرے گی تواس کااعتکاف ٹوٹ جائے گا۔

Tags orat or etkaf ki halat men ghusal ka hukam اورت اور اعتکاف عورت کے آئینہ دیکھنے اورفرض غسل کے علاوہ واش روم میں جاکرغسل کرنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتاہے؟ عورت کے اعتکاف کا حخم کیا اور کا غسل کرنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے کیا عورت اعتکاف میں نہا سکتی ہے