پیٹ پوجا کرلویہ جملہ کہنے کاحکم

سوال: اگر کوئی یہ کہے کہ پیٹ پوجا کرلوں تو اس پر کیا حکم ہوگا؟  کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا؟

  جواب: یہ جملہ کہنا کفر نہیں، لہٰذا تجدید ایمان و تجدید نکاح بھی لازم نہیں،البتہ ایسا کہنے سے بچنا چاہیے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے