میری یاد داشت کمزور ہے اور رمضان کے بعد امتحانات ہیں جس کی تیاری کرنی ہے تو کیا امتحان کی تیاری کے لئے میں روزے چھوڑ سکتا ہوں ؟

سوال: میری یاد داشت کمزور ہے  اور رمضان کے بعد امتحانات ہیں جس کی تیاری کرنی ہے تو کیا امتحان کی تیاری کے لئے میں روزے چھوڑ سکتا ہوں؟

جواب: امتحان دینے کی مشقت کی وجہ سے روزہ توڑنے یا نہ رکھنے کی شرعااجازت نہیں۔

صلاۃ التسبیح کی نماز پڑھنے کا طریقہ

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *