پینٹ شرٹ والے کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے

سوال:پینٹ شرٹ والے کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے?

جواب:ایسی پینٹ شرٹ پہننا کہ جس سے جسم کے اعضا ء ظاہر نہ ہوں ، جائز ہے ،لیکن اسے کثیر ممالک میں صلحاء کا لباس شمار نہیں کیا جاتا ، ایسا لباس علماء و صلحاء کے لئے معیوب شمار کیا جاتا ہے اور منصب امامت کا تقاضا یہ ہے کہ  امام ہر ایسے کام سے بچے ،جسے عوام میں معیوب شمار کیا  جائے اور وہ کام انگشت نمائی کا باعث بنے،لہذا پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھانا مناسب نہیں ۔

اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے