تصویر کھینچنا کیسا ہے؟

سوال: تصویر کھینچنا کیسا ہے؟

جواب: بلاحاجت شرعی کسی جاندار کی تصویر کاپرنٹ نکالنا جائز نہیں ،البتہ موبائل ہویا ڈیجیٹل کیمرہ سے صرف جائزمناظرکی تصویراورمووی بناسکتے ہیں مثلاًمرد، مردوں کی تصاویرو مووی بنائیں یا جانوروں اورمختلف قدرتی مناظر وغیرہ کی تصاویر یا مووی بنائی جائے تو اس کی اجازت ہے،کیونکہ موبائل فون یا ڈیجیٹل کیمرہ  کے ذریعہ بنائی جانے والے عکس کوعرف میں تصویرکہہ دیاجاتاہے، لیکن حقیقت میں یہ نظرآنے والاعکس تصویر نہیں ہوتا محفوظ شعایں اسکرین پر واضح نظر آتی ہیں اس میں کہیں کوئی تصویر چھپتی نہیں۔

ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے