قہقہہ لگانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: قہقہہ لگانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: علاوہ نماز میں قہقہہ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا،ہاں البتہ  دورانِ نمازبالغ کاقہقہ لگانایعنی اتنی آوازسےہنسناکہ وہ خوداوراس کے آس پاس والے ہنسنے کی آوازسن لیں،وضواورنمازدونووں کو فاسد کر دیتا ہے۔اوراگراتنی آوازسے ہنسا کہ خودتوسنا مگرآس پاس والوں نے نہ سناتوبھی نمازفاسدہوجائے گی مگروضو نہیں ٹوٹے گا۔اوراگرصرف مسکرایاکہ نہ توخودسنااورنہ ہی آس پاس والوں نے سناتواس صورت میں نمازاوروضو دونوں فاسدنہیں ہوں گے۔

شرعی معزور کے حج کا طریقہ

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے